Results 1 to 4 of 4

Thread: مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی چیف س

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی چیف س

    مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی چیف سے ملاقات
    &amptemp hash41359d1a81e1c45bf921383b55361c37 - مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی چیف س
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایران اور چین کے سفیروں نے الگ الگ اہم ملاقات کی ہے۔


    پاک فوج Ú©Û’ شعبہ تعلقات عامہ Ú©Û’ ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور Ú©Û’ مطابق ایران اور چین Ú©Û’ سفیروں Ù†Û’ جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں پاک فوج Ú©Û’ سپہ سالار سے ملاقات کی۔ماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاک فوج Ú©Û’ ترجمان میجر جنرل آصف غفور Ù†Û’ لکھا کہ پاکستان میں چین Ú©Û’ سفیر مسٹر یاؤ جنگ Ù†Û’ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات Ú©Û’ دوران خطے Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں ایرانی سفیر مسٹر مہدی ہنر دوست Ù†Û’ بھی اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات Ú©Û’ دوران بھی امریکا، ایران سمیت مشرق وسطی Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


    اس سے قبل امریکی سیکرٹری دفاع ڈاکٹر مارک اسپر Ù†Û’ پاک فوج Ú©Û’ سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ Ú©Ùˆ ٹیلی فون کرکے مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ Ø+الیہ سیکورٹی صورتØ+ال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔پاک فوج Ú©Û’ شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس Ù¾ÛŒ آر) Ú©Û’ ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور Ú©ÛŒ جانب سے سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سیکرٹری دفاع مارک اسپر Ù†Û’ آرمی چیف سے کہا کہ امریکا لڑائی نہیں چاہتا لیکن ضرورت Ù¾Ú‘ÛŒ تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔


    آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ Ø+الات مزید کشیدہ نہ ہوں۔ خطے میں امن کیلئے ہر قسم Ú©ÛŒ کاوش Ú©ÛŒ Ø+مایت کریں Ú¯Û’Û”


    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ Ù†Û’ امریکی سیکرٹری دفاع ڈاکٹر مارک اسپر پر زور دیا کہ فریقین بیان بازی سے گریز کریں اور سفارتی Ø+Ù„ Ú©ÛŒ طرف آئیں۔


    جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ کر کے خطے میں امن کیلئےاقدامات کیے۔ پاکستان افغان امن عمل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔


    خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ اور مزید بگڑتی صورتØ+ال Ú©Û’ پیش نظر وزیر خارجہ مخدوم شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ú©Ùˆ ایران، سعودی عرب اور امریکا کا دورہ کرنے Ú©ÛŒ ہدایت کر دی ہے۔


    وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ جانب سے جاری ٹویٹ میں انہوں Ù†Û’ لکھا ہے کہ پاکستان امن Ú©Û’ لیے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ آرمی چیف Ú©Ùˆ بھی متعلقہ عسکری Ø+کام سے رابطے Ú©ÛŒ ہدایت Ú©ÛŒ ہے۔


    وزیراعظم Ù†Û’ لکھا کہ انہوں Ù†Û’ وزیر خارجہ شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ú©Ùˆ ہدایت Ú©ÛŒ ہے کہ وہ صورتØ+ال Ú©Û’ پیش نظر متعلقہ ملکوں Ú©Û’ وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں۔
    2gvsho3 - مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی چیف س

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی Ú†

    2gvsho3 - مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی چیف س

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی Ú†

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    Ø+الات Ø+اضرہ سے آگاہ رکھنے کا شکریہ

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی Ú†

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    Ø+الات Ø+اضرہ سے آگاہ رکھنے کا شکریہ
    پسند اور رائے کا شکریہ


    2gvsho3 - مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ کشیدہ صورتØ+ال، ایران اور چین Ú©Û’ سفیر Ú©ÛŒ آرمی چیف س

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •